تمہیں پتہ ہے کہ سکون کی آخری حد کیا ہے ؟؟
تمہارا میرے کندھے پر سر رکھنا،
میرے ہاتھوں کو
اپنے ہاتھوں میں تھامنا
اور فلک کی طرف دیکھتے ہوئے
میری آنکھوں سے
بے اختیار تشکُر کے آنسو
گر کر ٹوٹنا کہ
میرے رب نے مجھے
تم پر مکمل اختیار دے کر تمہیں میری دسترس میں لکھ دیا ہے❤
تمہارا میرے کندھے پر سر رکھنا،
میرے ہاتھوں کو
اپنے ہاتھوں میں تھامنا
اور فلک کی طرف دیکھتے ہوئے
میری آنکھوں سے
بے اختیار تشکُر کے آنسو
گر کر ٹوٹنا کہ
میرے رب نے مجھے
تم پر مکمل اختیار دے کر تمہیں میری دسترس میں لکھ دیا ہے❤
0 Comments