شاید اِس سے زیادہ سکون والی بات کوئی نہیں ہے۔۔!!! کہ ایک لڑکی تم سے محبت کرے ۔۔!! پھر اُس محبت کے یقین پر یہ دعویٰ کر سکے کہ اُس کے چاہنے والے کے جسم سے بس اُسے اپنے وجود کی خوشبو آتی ہے۔۔!!! میرا یہی ماننا ہے کہ ہر وجود اپنی مہک رکھتا ہے۔۔!! کیوں کہ میں جب بھی اُس سے گلے مل کر آتا ہوں ۔۔!! پھر کافی دن تک اُس خوشبو کو محسوس کرتا ہوں..!!! جو اُس کے وجود سے میرے ساتھ چِپکے رہنے سے مجھ میں منتقل ہوئی ہوتی ہے۔۔!!!🍁
میں جب چاہوں آنکھیں بند کر کے اُس خوشبو کو محسوس تو کر سکتا ہوں ۔۔!! لیکن اُسے لفظوں میں بیان نہیں کرسکتا ہوں ۔۔!!🔥*💔🥀💔😭💔😭💔😭💔😭،،””
🖤 🙏🙏
0 Comments