طلوع صبح تیرے رخ کی بات ہونے لگی

Written by Gotam Raj

January 15, 2023

طلوع صبح تیرے رخ کی بات ہونے لگی
تمہاری زلف جو بکھری تو رات ہونے لگی
تمہاری مست نظروں کا خمار کیا کہنا ۔
نشے میں غرق ساری کائنات ہونے لگی

You May Also Like…

محبوب کی قربت

محبوب کی قربت

محبوب کی قربت میں اگر کوئی شخص زمین پر جنت کے وجود کا دعوی کرے تو میں اس کے حق میں ہوں...

ہم اور آپ جتنی مرضی نمازیں

ہم اور آپ جتنی مرضی نمازیں

میں اور آپ جتنی مرضی نمازیں پڑھ لیں روزے رکھ لیں تہجد پڑھ لیں لیکن اگر اسی دوران کوئی آپ سے تنگ ہے اور آپ کسی کا دل...

ہم محبت کرنے والے

ہم محبت کرنے والے

ہم محبت کرنے والے بھی عجیب ہوتے ہیں، ایک بندہ ہم نے چن رکھا ہوتا ہے جس کے بغیر ہم جی نہیں سکتے اور اس کے بغیر جیے بھی...

0 Comments

Submit a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *