محبت میں ہر ایک جزو ایک ہوتا ہے یوں کہ

Written by Saif Khan

January 15, 2023

محبت میں ہر ایک جزو ایک ہوتا ہے یوں کہ

اس کی یاد میری روح کو تکلیف اور میرے وجود کو ایک میٹھا لطف دیتی ہے
تبھی تو دل اس شخص کو معاف نہیں کر رہا کہ وہ مجھ سے بھلا دیا جائے گا اور میرا جسم اس لطف سے محروم ہو جائے گا..

کیانی 💔

You May Also Like…

محبوب کی قربت

محبوب کی قربت

محبوب کی قربت میں اگر کوئی شخص زمین پر جنت کے وجود کا دعوی کرے تو میں اس کے حق میں ہوں...

ہم اور آپ جتنی مرضی نمازیں

ہم اور آپ جتنی مرضی نمازیں

میں اور آپ جتنی مرضی نمازیں پڑھ لیں روزے رکھ لیں تہجد پڑھ لیں لیکن اگر اسی دوران کوئی آپ سے تنگ ہے اور آپ کسی کا دل...

ہم محبت کرنے والے

ہم محبت کرنے والے

ہم محبت کرنے والے بھی عجیب ہوتے ہیں، ایک بندہ ہم نے چن رکھا ہوتا ہے جس کے بغیر ہم جی نہیں سکتے اور اس کے بغیر جیے بھی...

0 Comments

Submit a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *