” میں نے وہ سب گِلے شکوے اپنے اندر ہی دفن کر لِیے ہیں جو تُم سے کرنے بنتے تھے ، کِیوں کہ ؛ جو سب کُچھ جانتے ہُوئے بھی انجان بن جائے ، وہاں پِچھلے حوالے نہیں دُہرائے جاتے! ۔ ” 🙂🥀
#*💔🥀💔😭💔😭💔😭💔😭،،””
🖤 🙏🙏
#*💔🥀💔😭💔😭💔😭💔😭،،””
🖤 🙏🙏
محبوب کی قربت میں اگر کوئی شخص زمین پر جنت کے وجود کا دعوی کرے تو میں اس کے حق میں ہوں...
میں اور آپ جتنی مرضی نمازیں پڑھ لیں روزے رکھ لیں تہجد پڑھ لیں لیکن اگر اسی دوران کوئی آپ سے تنگ ہے اور آپ کسی کا دل...
ہم محبت کرنے والے بھی عجیب ہوتے ہیں، ایک بندہ ہم نے چن رکھا ہوتا ہے جس کے بغیر ہم جی نہیں سکتے اور اس کے بغیر جیے بھی...
0 Comments