کاش کہ ؛ تُمہیں بھی کوئی تُمہارے جیسا شخص مِلے ، پھر وہ تُمہاری روح کا سُکون بنے اور جب تُم اُس کے عادی ہو جاؤ اُس کے تو وہ تُمہیں بھی ٹھیک تُمہاری طرح چھوڑ جائے جیسے تم نے مُجھے اپنی عادت لگا کر چھوڑا ، پھر ہی تُم محسوس کر سکو گے کہ ؛ کیسا محسوس ہوتا ہے جب زندگی تو باقی ہو مگر جینے کی اُمنگ مر جائے! ۔ ” 💔🤕
🥀
0 Comments