میں اور آپ جتنی مرضی نمازیں پڑھ لیں روزے رکھ لیں تہجد پڑھ لیں لیکن اگر اسی دوران کوئی آپ سے تنگ ہے اور آپ کسی کا دل دکھا رہے ہیں تو ایسی عبادت کا کوئی فائدہ نہیں جناب….❤🙂
محبوب کی قربت
محبوب کی قربت میں اگر کوئی شخص زمین پر جنت کے وجود کا دعوی کرے تو میں اس کے حق میں ہوں...
0 Comments