ہم محبت کرنے والے بھی عجیب ہوتے ہیں، ایک بندہ ہم نے چن رکھا ہوتا ہے جس کے بغیر ہم جی نہیں سکتے اور اس کے بغیر جیے بھی جاتے ہیں…. صرف ایک اسی سے ہی رابطہ نہیں ہوتا جبکہ دل و دماغ ہر لمحہ وہی ہوتا ہے یوں سمجھ لیں جس شخص کو ہم سانس سانس جی رہے ہوتے ہیں وہی شخص ہماری دسترس میں نہیں ہوتا….. 💔💔
# 🥀*💔🥀💔
0 Comments