خوشبو سے ناراض ھے میری زندگی by MUhammad ROHAIL | Jan 15, 2023 | Sad Poetry – Urdu, Urdu / Hindi Sher-o-Shayariخوشبو سے ناراض ھے میری زندگی، ✨ محبت کی محتاج ھے میری زندگی،❤️❤️ ھنس لیتا ھوں لوگوں کو ھنسانے کے لئے ورنہ درد کی کتاب ھے میری زندگی