محبوب کی قربت میں اگر کوئی شخص زمین پر جنت کے وجود کا دعوی کرے تو میں اس کے حق میں ہوں .....🖤
ہم اور آپ جتنی مرضی نمازیں
میں اور آپ جتنی مرضی نمازیں پڑھ لیں روزے رکھ لیں تہجد پڑھ لیں لیکن اگر اسی دوران کوئی آپ سے تنگ ہے اور آپ کسی کا دل دکھا رہے ہیں تو ایسی عبادت کا کوئی فائدہ نہیں...
ہم محبت کرنے والے
ہم محبت کرنے والے بھی عجیب ہوتے ہیں، ایک بندہ ہم نے چن رکھا ہوتا ہے جس کے بغیر ہم جی نہیں سکتے اور اس کے بغیر جیے بھی جاتے ہیں.... صرف ایک اسی سے ہی رابطہ نہیں ہوتا جبکہ دل و دماغ ہر لمحہ وہی ہوتا ہے یوں سمجھ لیں جس شخص کو ہم سانس سانس جی رہے ہوتے ہیں وہی شخص ہماری...
میں نے وہ سب گِلے
" میں نے وہ سب گِلے شکوے اپنے اندر ہی دفن کر لِیے ہیں جو تُم سے کرنے بنتے تھے ، کِیوں کہ ؛ جو سب کُچھ جانتے ہُوئے بھی انجان بن جائے ، وہاں پِچھلے حوالے نہیں دُہرائے جاتے! ۔ " 🙂🥀 #*💔🥀💔😭💔😭💔😭💔😭،،"" 🖤...
اگر آپ کسی سے
اگر آپ کسی سے یہ کہتے ہو کہ آپ سے بہترین کوئی نہیں ہے۔۔!! تو اِس کا مطلب ہے ۔۔!! آپ کسی کو دانہ ڈال رہے ہو۔۔!! لیکن اگر کوئی تم سے یہ کہہ کے تم سے بہترین کوئی نہیں ہے۔۔!! پھر اِس کا مطلب ہے کہ آپ کو بھی دانہ ڈالا جارہا ہے۔۔!!🍁*💔🥀💔😭💔😭💔😭💔😭،،"" 🖤...
شاید میرا یہ مسئلہ سب سے
شاید میرا یہ مسئلہ سب سے عجیب ہے۔۔!! کہ میں جب بھی کسی کے ساتھ اکیلا بیٹھا ہوتا ہوں ۔۔!! وہ کتنا بھی خوش بخت کیوں نہ ہو۔۔!! میرے ساتھ کچھ وقت کی گفتگو کے بعد خودکُشی پر مائل ہونے لگتا ہے۔۔!!!🍁*💔🥀💔😭💔😭💔😭💔😭،،"" 🖤...
شایداِس سے زیادہ
شاید اِس سے زیادہ سکون والی بات کوئی نہیں ہے۔۔!!! کہ ایک لڑکی تم سے محبت کرے ۔۔!! پھر اُس محبت کے یقین پر یہ دعویٰ کر سکے کہ اُس کے چاہنے والے کے جسم سے بس اُسے اپنے وجود کی خوشبو آتی ہے۔۔!!! میرا یہی ماننا ہے کہ ہر وجود اپنی مہک رکھتا ہے۔۔!! کیوں کہ میں جب بھی اُس سے...
سنا ہے محبت لاجواب کرتے ہو تُم لو ہم نے دے دیا دل 💖
سنا ہے محبت لاجواب کرتے ہو تُم لو ہم نے دے دیا دل 💖 دیکھتے ہیں اِس کا کیا حال کرتے ہو تُم 🦋
آج کھا قسم اپنی خُوبصورت آنکھوں کی…!!
آج کھا قسم اپنی خُوبصورت آنکھوں کی...!! کیا تُجھے ذرا بھی عشق نہیں ہے ہم سے...؟؟🙂🖤 🥀
م ر تو ایک دن _____ جانا ہی ہے
م ر تو ایک دن _____ جانا ہی ہے تم مل جاؤ تو تھوڑا جی لیں گے.
اگر تلاش کروں کوئی مل ہی جائے گا
اگر تلاش کروں کوئی مل ہی جائے گا مگر تمہاری طرح مجھ کو کون چاہے گا تمہیں ضرور کوئی چاہتوں سے دیکھے گا مگر وہ آنکھیں ہماری کہاں سے لائے گا
ﮐﺎﺵ ﻭﮦ ﺑﮭﯽ ﺁﮐﮯ ﮐﮩﮧ ﺩﮮ ﻣﯿﮟ ﺑﮭﯽ ﺗﻨﮩﺎ ﮨﻮﮞ , ﺗﯿﺮﮮ ﺑﻦ ﺗﯿﺮﯼ ﻃﺮﺡ
ﮐﺎﺵ ﻭﮦ ﺑﮭﯽ ﺁﮐﮯ ﮐﮩﮧ ﺩﮮ ﻣﯿﮟ ﺑﮭﯽ ﺗﻨﮩﺎ ﮨﻮﮞ , ﺗﯿﺮﮮ ﺑﻦ ﺗﯿﺮﯼ ﻃﺮﺡ _ ﺗﯿﺮﯼ ﻗﺴﻢ _ ﺗﯿﺮﮮ ﻟﯿﺌﮯ !!.. 💖💓💖💓👈🏻
نیند آتی ہے مجھے رات بڑی مشکل سے
نیند آتی ہے مجھے رات بڑی مشکل سے پھر کوئی خواب میری آنکھ میں آ لگتا ہے کب تلک لوٹ کے آؤ گے بچھڑنے والو خالی رستے پہ کھڑا شخص برا لگتا ہے..
مہمان : بیٹا اب آپ کیا کرو گی😲😁
مہمان : بیٹا اب آپ کیا کرو گی😲😁 میں: جی اب میں چاۓ کے ساتھ نمکو کھاؤں گی😜🙊 کیونکہ بسکٹ تو آپ نے چھوڑے نہیں🙄😕😂😝😛🤣🤣
غموں میں ڈوبناکیسا؟❤
غموں میں ڈوبناکیسا؟❤ مجھے ساحل بنالوتم؟❤ جو تیرےواسطے دھڑکے❤ مجھےوہ دل بنالوتم❤ تیری آنکھوں میں بس جائے❤ مجھے وہ تصور بنالوتم❤ سنو!اک بات کہنی ہے❤ مجھے اپنا بنا لو تم!!!!!❤...
مت پوچھنا کہ درد کس کس نے دیا__!
مت پوچھنا کہ درد کس کس نے دیا__! *....جاناں....* ورنہ کچھ اپنوں کے سر بھی جھک جائنگے
سیکھ کر ہم سے چالیں____
سیکھ کر ہم سے چالیں____ شطرنج کی اب لوگ رکھتے ہیں ارادے ہمیں ہرانے کے
بہت عجیب ہیں یہ بندشیں محبت_ کی
بہت عجیب ہیں یہ بندشیں محبت_ کی نہ اُس نے قید میں رکھا نہ ہم فرار ھُوئے
تم چلو تو سہی دو چار قدم ہاتھ تھام کر میرا😜
تم چلو تو سہی دو چار قدم ہاتھ تھام کر میرا😜 مختصر سفر میں تمہارا جینا نہ حرام کر دوں تو کہنا😁
مت ڈھونڈو مجھے دنیا کی تنہائی میں
مت ڈھونڈو مجھے دنیا کی تنہائی میں _____"🙁🙃 سردی بہت ہے 🥶 میں چھپی ہو رضائی میں....!!!!! 🌝🤗🔥
چار دن سے سارے خواب English میں آرہے تھے
چار دن سے سارے خواب English میں آرہے تھے اور میری نیندیں حرام کردی تھیں مرشد سے تعبیر پوچھی تو فرمانے لگے "پُتر ی لنڈے دی جرسی اُتار کے سویا...
دل کرتا ہے ان لڑکوں کو بھی ایسے ہی دھو ڈالے
دل کرتا ہے ان لڑکوں کو بھی ایسے ہی دھو ڈالے جو اتوار والےدن کپڑے دھونے والی لڑکیوں کا مزاق اڑاتے ہے 😒😒😌😌🙋🤦🤷🥰🙈🙈😆😆😆
شدید دھند کی وجہ سے
شدید دھند کی وجہ سے اس سال بھی میرارشتہ نظر آنے کے دوردور تک کوئی امکان نہیں😒
کاش کوئی مجھے بھی 🌒 چاند کہے 😌
کاش کوئی مجھے بھی 🌒 چاند کہے 😌 تاکہ میں بھی اُسے دن میں تارے دکھا سکوں 😐🤣━━━━━━━ 😒😒
🌹کبھی راستے جدا ھو جاتے ھیں🌹🥀❤️
🌹کبھی راستے جدا ھو جاتے ھیں🌹🥀❤️ ❤️🌹🥀کبھی لوگ خفا ھو جاتے ھیں💞 ❤️🌹ھم تو سب سے وفا کرتے ھیں🌹🥀 🌹🥀نا جانے کیوں اپنے ھی بےوفا ھوجاتے🥀🌹
کجھ کرماں آلیاں نوں پتہ ہی نہیں ہونا
کجھ کرماں آلیاں نوں پتہ ہی نہیں ہونا ۔اونا دے مجازی خدا فیس بُک تے کنوارے نیں 😂🤣
ﺧﻮﺍﺏ ﻭﭺ ﻣﯿﺮﮮ ﭘﯿﭽﮭﮯ ﭘﻮﻟﯿﺲ ﻟﮓ ﮔﺊ
ﺧﻮﺍﺏ ﻭﭺ ﻣﯿﺮﮮ ﭘﯿﭽﮭﮯ ﭘﻮﻟﯿﺲ ﻟﮓ ﮔﺊ ﻓﺮ ﻣﯿﺮﯼ ﺁﻧﮑﮫ ﮐﮭﻞ ﮔﺊ .۰ ﮨﻦ ﻟﺒﺪﮮ ﮨﻮﻥ ﮔﮯ ﮐﮧ ﮐﺘﮭﮯ ﮔﺌﯽ ﺷﯿﺮﻧﯽ🤣 🤷♀️
رشتے دار : بیٹا چاے پیؤ گئی
رشتے دار : بیٹا چاے پیؤ گئی یا کولڈ ڈرنگ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔🙄 میں :جب تک چاے بنتی ہے کولڈ ڈرنک پی لیتی ہوں 😁😁🤣🤣
وہ غزل والوں کا اسلوب سمجھتے ہوں گے چاند
وہ غزل والوں کا اسلوب سمجھتے ہوں گے چاند کہتے ہیں کسے خوب سمجھتے ہوں گے اتنی ملتی ہے مری غزلوں سے صورت تیری لوگ تجھ کو میرا محبوب سمجھتے ہوں گے,...
کہنے لگے وہ یہ کہ بڑے بدتمیز
کہنے لگے وہ یہ کہ بڑے بدتمیز ہو ہم نے کہا حضور نہایت بھی بولئے
💔نہ جانے آخر اتنا درد کیوں دیتی ہےی
💔نہ جانے آخر اتنا درد کیوں دیتی ہےیہ دنيا💔 💔ہنستا ہوا انسان بھی دعآوَں میں موت مانگتا ہے💔
رشتوں کا نہ ہونا اتنا تکلیف دہ نہیں ہوتا
رشتوں کا نہ ہونا اتنا تکلیف دہ نہیں ہوتا جتنا رشتوں کے ہوتے ہوے احساس کا مر جانا
تمہیں پتہ ہے کہ سکون کی آخری حد
تمہیں پتہ ہے کہ سکون کی آخری حد کیا ہے ؟؟ تمہارا میرے کندھے پر سر رکھنا، میرے ہاتھوں کو اپنے ہاتھوں میں تھامنا اور فلک کی طرف دیکھتے ہوئے میری آنکھوں سے بے اختیار تشکُر کے آنسو گر کر ٹوٹنا کہ میرے رب نے مجھے تم پر مکمل اختیار دے کر تمہیں میری دسترس میں لکھ دیا...
تمہیں پتہ ہے کہ سکون کی آخری حد
تمہیں پتہ ہے کہ سکون کی آخری حد کیا ہے ؟؟ تمہارا میرے کندھے پر سر رکھنا، میرے ہاتھوں کو اپنے ہاتھوں میں تھامنا اور فلک کی طرف دیکھتے ہوئے میری آنکھوں سے بے اختیار تشکُر کے آنسو گر کر ٹوٹنا کہ میرے رب نے مجھے تم پر مکمل اختیار دے کر تمہیں میری دسترس میں لکھ دیا...
زندگی میں بہت سے لوگ ایسے بھی ہوتے ہیں
زندگی میں بہت سے لوگ ایسے بھی ہوتے ہیں جو وعدے تو نہیں کرتے مگر بہت کچھ نبھا جاتے ہیں
❤🥀” اے رُوح کو مطلوب ش
❤🥀" اے رُوح کو مطلوب شخص! میں تُجھے کیسے کہوں کہ؛ مُجھے تیری ضرورت ہے اور بے تحاشہ ہے❣❣
محبت کبھی نہیں دیکھتی کہ سامنے والا کون ہے۔😊
محبت کبھی نہیں دیکھتی کہ سامنے والا کون ہے۔😊 محبت تو بس ہو جاتی ہے کسی کی آواز سے کسی کے الفاظ سے..❤️
صرف اِس واسطے کہ ؛
صرف اِس واسطے کہ ؛ منہ سے وہ دھاگہ کاٹے ، اپنی اِک شرٹ کا میں روز بٹن توڑتا ہُوں ♥️
Shakhs
"کوئی شخص کتنا ہی خوش کیوں نہ ہو، اگر وہ رات کو ماضی میں جھانکتا ہے، تو وہ آہیں بھرتا ہے۔"
جنازہ
وہ اب کی بار مجھے منتظر نہ پائیں گے گئے جو چھوڑ کے مجھ کو ، پلٹ کے روئیں گے 💔🙂
farz
مجھ پر فرض ہے میں اسے دیکھوں اس کی مرضی وہ جدھر دیکھے...
Allah
یہ شِکائت نہیں اِلتجاء ہے ﷲ جی آپ چاھئیں تو وہ میرا ہو سکتا ہے
اپنی محبت پہ فقط
اپنی محبت پہ فقط اتنا___ بھروسہ ہے مجھے ❤ میری وفائیں تجھے کسی اور کا ہونے نہیں دیگی ❤
قاصد
دیواریں سن رہی ہیں قاصد،زرا آرام سے کہو کیا وہ ہم سے بچھڑ کر سچ میں روئے تھے کیا
کاش
کاش کہ ؛ تُمہیں بھی کوئی تُمہارے جیسا شخص مِلے ، پھر وہ تُمہاری روح کا سُکون بنے اور جب تُم اُس کے عادی ہو جاؤ اُس کے تو وہ تُمہیں بھی ٹھیک تُمہاری طرح چھوڑ جائے جیسے تم نے مُجھے اپنی عادت لگا کر چھوڑا ، پھر ہی تُم محسوس کر سکو گے کہ ؛ کیسا محسوس ہوتا ہے جب زندگی تو...
جس سے محبت کی جائے
"جس سے محبت کی جائے۔۔۔۔۔😍 "اس سے مقابلے نہیں کیے جاتے😏 "کسی کو پا لینا محبت نہیں بلکہ🤗 "کسی کے دل میں جگہ بنانا محبت ھے❤️
محبت_نام_ہے_میرا
💕#محبت_نام_ہے_میرا 💕 💕 اگر چاہو گے تم مجھ کو_______!!❤ تمھاری سانس سے پہلے تمہاری جان بن جاؤں 💕 💕 اگر دیکھو گے تم مجھ کو_______!!💞 تمہاری آنکھ سے پہلے تمھارے خواب بن جاؤں 💕 💕 اگر سوچو گے تم مجھ کو________!!💞 تمھارے پاؤں سے پہلے تمہاری راہ بن جاؤں 💕 💕...
اظہار محبت
😻 اظہار محبت؟ 😻 💖 ارے نہیں جـــانِ محــرم💖 ❤️آپـــ تو کُل کائناتــــ ہیں ❤️ ❣️ ہمــاری 😘❣️
محبت جب بھی ھوتی ھے
محبت جب بھی ھوتی ھے ستارہ وار ھوتی ھے🌹 بساطِ وقت سے باھر اَبد کے پار ھوتی ھے🌹 محبت جب بھی ھَنستی ھے کہیں بجلی چَمکتی ھے🌹 کہیں بادل برستے ھیں ھَوا نظمیں سُناتی ھے🌹 زمیں پر پُھول کِھلتے ھیں پرندے لَوٹ آتے...
محبت کی تصدیق
محبت کی تصدیق چاہتے ہو تو🥀 محسوس کرو❤ ایک چہرہ پورے اطمینان سے جو خیال میں ابھرے وہی حق ہے.!❤