سنا ہے محبت لاجواب کرتے ہو تُم لو ہم نے دے دیا دل 💖 دیکھتے ہیں اِس کا کیا حال کرتے ہو تُم 🦋
آج کھا قسم اپنی خُوبصورت آنکھوں کی…!!
آج کھا قسم اپنی خُوبصورت آنکھوں کی...!! کیا تُجھے ذرا بھی عشق نہیں ہے ہم سے...؟؟🙂🖤 🥀
م ر تو ایک دن _____ جانا ہی ہے
م ر تو ایک دن _____ جانا ہی ہے تم مل جاؤ تو تھوڑا جی لیں گے.
اگر تلاش کروں کوئی مل ہی جائے گا
اگر تلاش کروں کوئی مل ہی جائے گا مگر تمہاری طرح مجھ کو کون چاہے گا تمہیں ضرور کوئی چاہتوں سے دیکھے گا مگر وہ آنکھیں ہماری کہاں سے لائے گا
ﮐﺎﺵ ﻭﮦ ﺑﮭﯽ ﺁﮐﮯ ﮐﮩﮧ ﺩﮮ ﻣﯿﮟ ﺑﮭﯽ ﺗﻨﮩﺎ ﮨﻮﮞ , ﺗﯿﺮﮮ ﺑﻦ ﺗﯿﺮﯼ ﻃﺮﺡ
ﮐﺎﺵ ﻭﮦ ﺑﮭﯽ ﺁﮐﮯ ﮐﮩﮧ ﺩﮮ ﻣﯿﮟ ﺑﮭﯽ ﺗﻨﮩﺎ ﮨﻮﮞ , ﺗﯿﺮﮮ ﺑﻦ ﺗﯿﺮﯼ ﻃﺮﺡ _ ﺗﯿﺮﯼ ﻗﺴﻢ _ ﺗﯿﺮﮮ ﻟﯿﺌﮯ !!.. 💖💓💖💓👈🏻
نیند آتی ہے مجھے رات بڑی مشکل سے
نیند آتی ہے مجھے رات بڑی مشکل سے پھر کوئی خواب میری آنکھ میں آ لگتا ہے کب تلک لوٹ کے آؤ گے بچھڑنے والو خالی رستے پہ کھڑا شخص برا لگتا ہے..
غموں میں ڈوبناکیسا؟❤
غموں میں ڈوبناکیسا؟❤ مجھے ساحل بنالوتم؟❤ جو تیرےواسطے دھڑکے❤ مجھےوہ دل بنالوتم❤ تیری آنکھوں میں بس جائے❤ مجھے وہ تصور بنالوتم❤ سنو!اک بات کہنی ہے❤ مجھے اپنا بنا لو تم!!!!!❤...
بہت عجیب ہیں یہ بندشیں محبت_ کی
بہت عجیب ہیں یہ بندشیں محبت_ کی نہ اُس نے قید میں رکھا نہ ہم فرار ھُوئے
🌹کبھی راستے جدا ھو جاتے ھیں🌹🥀❤️
🌹کبھی راستے جدا ھو جاتے ھیں🌹🥀❤️ ❤️🌹🥀کبھی لوگ خفا ھو جاتے ھیں💞 ❤️🌹ھم تو سب سے وفا کرتے ھیں🌹🥀 🌹🥀نا جانے کیوں اپنے ھی بےوفا ھوجاتے🥀🌹
وہ غزل والوں کا اسلوب سمجھتے ہوں گے چاند
وہ غزل والوں کا اسلوب سمجھتے ہوں گے چاند کہتے ہیں کسے خوب سمجھتے ہوں گے اتنی ملتی ہے مری غزلوں سے صورت تیری لوگ تجھ کو میرا محبوب سمجھتے ہوں گے,...
تمہیں پتہ ہے کہ سکون کی آخری حد
تمہیں پتہ ہے کہ سکون کی آخری حد کیا ہے ؟؟ تمہارا میرے کندھے پر سر رکھنا، میرے ہاتھوں کو اپنے ہاتھوں میں تھامنا اور فلک کی طرف دیکھتے ہوئے میری آنکھوں سے بے اختیار تشکُر کے آنسو گر کر ٹوٹنا کہ میرے رب نے مجھے تم پر مکمل اختیار دے کر تمہیں میری دسترس میں لکھ دیا...
تمہیں پتہ ہے کہ سکون کی آخری حد
تمہیں پتہ ہے کہ سکون کی آخری حد کیا ہے ؟؟ تمہارا میرے کندھے پر سر رکھنا، میرے ہاتھوں کو اپنے ہاتھوں میں تھامنا اور فلک کی طرف دیکھتے ہوئے میری آنکھوں سے بے اختیار تشکُر کے آنسو گر کر ٹوٹنا کہ میرے رب نے مجھے تم پر مکمل اختیار دے کر تمہیں میری دسترس میں لکھ دیا...
زندگی میں بہت سے لوگ ایسے بھی ہوتے ہیں
زندگی میں بہت سے لوگ ایسے بھی ہوتے ہیں جو وعدے تو نہیں کرتے مگر بہت کچھ نبھا جاتے ہیں
❤🥀” اے رُوح کو مطلوب ش
❤🥀" اے رُوح کو مطلوب شخص! میں تُجھے کیسے کہوں کہ؛ مُجھے تیری ضرورت ہے اور بے تحاشہ ہے❣❣
محبت کبھی نہیں دیکھتی کہ سامنے والا کون ہے۔😊
محبت کبھی نہیں دیکھتی کہ سامنے والا کون ہے۔😊 محبت تو بس ہو جاتی ہے کسی کی آواز سے کسی کے الفاظ سے..❤️
صرف اِس واسطے کہ ؛
صرف اِس واسطے کہ ؛ منہ سے وہ دھاگہ کاٹے ، اپنی اِک شرٹ کا میں روز بٹن توڑتا ہُوں ♥️
اپنی محبت پہ فقط
اپنی محبت پہ فقط اتنا___ بھروسہ ہے مجھے ❤ میری وفائیں تجھے کسی اور کا ہونے نہیں دیگی ❤
جس سے محبت کی جائے
"جس سے محبت کی جائے۔۔۔۔۔😍 "اس سے مقابلے نہیں کیے جاتے😏 "کسی کو پا لینا محبت نہیں بلکہ🤗 "کسی کے دل میں جگہ بنانا محبت ھے❤️
محبت_نام_ہے_میرا
💕#محبت_نام_ہے_میرا 💕 💕 اگر چاہو گے تم مجھ کو_______!!❤ تمھاری سانس سے پہلے تمہاری جان بن جاؤں 💕 💕 اگر دیکھو گے تم مجھ کو_______!!💞 تمہاری آنکھ سے پہلے تمھارے خواب بن جاؤں 💕 💕 اگر سوچو گے تم مجھ کو________!!💞 تمھارے پاؤں سے پہلے تمہاری راہ بن جاؤں 💕 💕...
اظہار محبت
😻 اظہار محبت؟ 😻 💖 ارے نہیں جـــانِ محــرم💖 ❤️آپـــ تو کُل کائناتــــ ہیں ❤️ ❣️ ہمــاری 😘❣️
محبت جب بھی ھوتی ھے
محبت جب بھی ھوتی ھے ستارہ وار ھوتی ھے🌹 بساطِ وقت سے باھر اَبد کے پار ھوتی ھے🌹 محبت جب بھی ھَنستی ھے کہیں بجلی چَمکتی ھے🌹 کہیں بادل برستے ھیں ھَوا نظمیں سُناتی ھے🌹 زمیں پر پُھول کِھلتے ھیں پرندے لَوٹ آتے...
محبت کی تصدیق
محبت کی تصدیق چاہتے ہو تو🥀 محسوس کرو❤ ایک چہرہ پورے اطمینان سے جو خیال میں ابھرے وہی حق ہے.!❤
محبت” وہ ہے جس
"محبت" وہ ہے جس میں "محبوب"مانگا جائے🌹❤️ "عبادتوں🤲" میں "منتوں🤲" کی طرح...❣️
مفت لے جاؤ
مفت لے جاؤ، ہمیں دام سے ڈر لگتا ہے اے غلامی ہمیں نیلام سے ڈر لگتا ہے جانِ من کام تو اچھا ہے محبت لیکن ہم کو اِس کام کے انجام سے ڈر لگتا ہے
محبتکے چاند کواپنی پناہ میں رہنے دو
محبت کے چاند کو اپنی پناہ میں رہنے دو ۔۔۔💞💞💞💞💞 لبوں کو نہ کھولو آنکھوں کو کچھ کہنے دو ۔۔۔۔💞💞💞💞 دل پہ ہاتھ رکھو اور کچھ دیر رہنے دو ۔۔۔۔💞💞💞💞💞💞 مجھے محسوس کرو اور اپنے پاس ہی رہنے...
چلوآ ؤ ہم مل کر
💕چلو آ ؤ ہم مل کر بنائیں ________ اک نئی دنیا اپنی محبت کی۔۔۔۔۔۔ 💕 ________💕💕💕💕______ تم محبت بن کر مجھ میں____سما جانا میں وفا بن کے تم میں۔۔۔۔۔۔۔۔💕 💕تم دوا بن کے میری سانسوں میں رہنا میں شفا بن کے تم میں۔۔۔۔۔۔۔۔💕 _________💕💕💕💕_______ تم ادا بن کر میری آنکھوں میں...
مـــانـــا حســـن قـــاتـــل ہـــو گـــا تیـــرا
مـــانـــا حســـن قـــاتـــل ہـــو گـــا تیـــرا مگـــر ســــن مسکـــراہـــٹ ہـــم بھـــی قیـــامـــت رکھتـــے ہیـــں۔۔۔😊😍😎
اہلِ محبت
:کرنے کو بہت کچھ تھا مگر طے یہی پایا ہم اہلِ محبت ہیں ، محبت ہی کریں گے ❤️🔥
محبت کیا ہے
❤.......... "محبت کیا ہے "........... ❤سمجھو تو احساس"❤ ❤دیکھو تو رشتہ"......." کہو تو لفظ "❤ 💞 چاہو تو زندگی"❤ ❤ کرو تو عبادت "........." نبھاؤ تو وعدہ"❤ اور“ ❤مل جا ئے تو...
محبت جب بھی ھوتی ھے
محبت جب بھی ھوتی ھے ستارہ وار ھوتی ھے🌹 بساطِ وقت سے باھر اَبد کے پار ھوتی ھے🌹 محبت جب بھی ھَنستی ھے کہیں بجلی چَمکتی ھے🌹 کہیں بادل برستے ھیں ھَوا نظمیں سُناتی ھے🌹 زمیں پر پُھول کِھلتے ھیں پرندے لَوٹ آتے...
سنو مجھ سے نہیں ہوتا
سنو مجھ سے نہیں ہوتا دلیلیں دوں مثالیں دوں میری آنکھوں میں لکھا ہے مجھے تم سے محبت ہے
محبت کی تصدیق چاہتے ہو
محبت کی تصدیق چاہتے ہو تو🥀 محسوس کرو❤ ایک چہرہ پورے اطمینان سے جو خیال میں ابھرے وہی حق ہے.!❤
شاید اس کا دل مُجھ سے بھر گیا *_💯
_*شاید اس کا دل مُجھ سے بھر گیا ہو*_ _*ورنہ یُوں وقفے رابطوں میں نہیں آتے*_💔 _*اپنی ہی اَنا میں دونوں چُپ ہیں ورنہ*_💛 _*یہ رویے مُحبت کے ضابطوں میں نہیں...
نظــــــــروں 👀میــــں ہــــــــر ادا نــــوابــــــــی
✌️✨🌼❤️👀😻 نظــــــــروں 👀میــــں ہــــــــر ادا نــــوابــــــــی رکھتــــــــی ہــــــــوں💅 نخــــــــرہ کمــــــــال کــــا رکھتــــــــی ہــــوں💃 جــــــــو مجــــھ ســــــــے الجھــــے گــــا🔥 اس کــــــــے ہــــر ســــــــوال📑 کــــا جــــــــوابــــ رکھتــــــــی...
محبت
محبت مکمل ملنے کا نہیں 😞😞 محبت مکمل ہونے کا نام ہے
رُوح کو مطلوب شخص
❤🥀" اے رُوح کو مطلوب شخص! میں تُجھے کیسے کہوں کہ؛ مُجھے تیری ضرورت ہے اور بے تحاشہ ہے❣❣
خوشبو
خوشبو آئے💞تیرے نگر کی بادیں صبا لے کر جس گھڑی درو دیوار مہک جاتے ہیں سارے میرے شبستان کے بندہ پرور
طلوع صبح تیرے رخ کی بات ہونے لگی
طلوع صبح تیرے رخ کی بات ہونے لگی تمہاری زلف جو بکھری تو رات ہونے لگی تمہاری مست نظروں کا خمار کیا کہنا ۔ نشے میں غرق ساری کائنات ہونے لگی
رشتہ وہ نہیں ہوتا جو دنیا کو دیکھایا
🌹رشتہ وہ نہیں ہوتا جو دنیا کو دیکھایا جاۓ_____!!❤️🥀 🌹رشتہ وہ ہوتا ہے جو دل سے نبھایا جاۓ_____!!❤️🥀 🌹اپنا کہنے سے کوئی اپنا نہیں ہوتا_____!!❤️🥀 🌹اپنا وہ ہے جسے دل سے اپنایا جائے_____!!❤️🔥🔥 💞...
خاص ہیں وہ لوگ 💯
خاص ہیں وہ لوگ 💯 جو وقت آنے پر وقت دیتے ہیں❤
• ہر طرف بس تم ہی نظر آتے ہو۔
• ہر طرف بس تم ہی نظر آتے ہو۔ کیا ہر کوئی تم سا ہے یا سارا جہاں تم ہو♥️🦋
نہ کم ہوگا نہ ختم ہوگا! یہ پیار ہے جناب،،🥰😍
نہ کم ہوگا نہ ختم ہوگا! یہ پیار ہے جناب،،🥰😍 ہر پل ہوگا اور صرف آپ سے ہی ہوگا جاناں. 😍 ❤❤❤❤😍😍 🦋✍️🥀 🥰 😍❤❤❤❤😍
کبھی سینے سے لگا کر سن وہ دھڑکن🫂
کبھی سینے سے لگا کر سن وہ دھڑکن🫂😍 🔥 جو ہر پل تیرے ساتھ جینے کا ورد کرتی ہے 😌❤️
تُم کیا جانو حسین ہونا کیا ہوتا ہے
تُم کیا جانو حسین ہونا کیا ہوتا ہے تُمہارے پاس میری 🙂تصویر تھوڑی ہے
jis ki ankhon men kaTi thiin sadiyan
jis ki ankhon men kaTi thiin sadiyan Us ne sadiyon ki judai di hai جس کی آنکھوں میں کٹی تھیں صدیاں اس نے صدیوں کی جدائی دی ہے जिस की आँखों में कटी थीं सदियाँ...
Ankh utha kar bhi nahi takti
Ankh utha kar bhi nahi takti Pakii apne yaar ki hai آنکھ اٹھا کر بھی نہیں تکتی پکی اپنے یار کی ہے
Dekh Kar Tujhe Dukh Mein Yun Ehsas
Dekh Kar Tujhe Dukh Mein Yun Ehsas Hota Hai, Jaise Aaine Mein Khara Mera Aks Udas Hota Hai